the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

سینئر آئی پی ایس آفیسر جتیندر کو تلنگانہ کے لئے نئے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس (DGP) کے طور پر مقرر کئے جانے کی امید ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ چیف منسٹر ریونت ریڈی نے یہ فیصلہ کیا ہے جس کے چہارشنبہ کو سرکاری احکامات جاری ہونے کی توقع ہے۔

ان احکامات کے جاری ہونے کے بعد جتیندر تلنگانہ میں کانگریس پارٹی کے اقتدار میں آنے کے بعد حکومت کے ذریعہ مقرر کردہ پہلے ڈی جی پی بن جائیں گے۔ فی الحال جتیندر محکمہ داخلہ کے پرنسپل سکریٹری کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں اور اضافی ذمہ داریوں کو سنبھالتے ہوئے ڈائرکٹر آف ویجیلنس اینڈ انفورسمنٹ کے عہدے پر بھی فائز ہیں۔ 

وہ ایک کاشتکار خاندان میں پیدا ہوئے،



جیتندر آندھرا پردیش کیڈر کے 1992 بیچ کے آئی پی ایس افسر ہیں۔ ان کا کیریئر نرمل میں اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے طور پر شروع ہوا۔ اس کے بعد انہوں نے بیلمپلی میں ایڈیشنل ایس پی کے طور پر خدمات انجام دیں اور اعلی نکسلی سرگرمیوں کے دوران محبوب نگر اور گنٹور اضلاع کے ایس پی کے طور پر اہم کردار ادا کیا۔
جیتندر کے وسیع تجربے میں 2004 سے 2006 تک دہلی سی بی آئی اور گرے ہاؤنڈز کے ساتھ کام کرنا شامل ہے۔ بعد میں انہیں ڈپٹی انسپکٹر جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی اور انہوں نے وشاکھاپٹنم میں ذمہ داریاں سنبھالیں۔

جیتندر کی متوقع تقرری کے ساتھ ساتھ انتظامی تبدیلیوں کے ایک حصے کے طور پر کئی دیگر آئی پی ایس افسران کے تبادلے کیے جانے کی توقع ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.