the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذًرائع:

امراوتی:آندھراپردیش کے سینئر آئی اے ایس آفیسراورکرنول کے سابق ضلع کلکٹراے ایم ڈی امتیازنےچیف منسٹرکیمپ آفس میں چیف منسٹر وائی ایس جگن موین ریڈی کی موجودگی میں وائی ایس آرکانگریس پارٹی میں شمولیت کرلی۔واضح رہے کہ حال ہی میں امتیاز رضا کارانہ طور پرعہدے سے سبکدوش ہوئے ہیں۔ اس سے پہلے وہ سیرپ کے سی ای او اور محکمہ اقلیتی بہبود کے سکریٹری کی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔ اس پروگرام میں وائی ایس آر سی پی کے علاقائی کوآرڈینیٹر رام سبا ریڈی، کرنول کےرکن اسمبلی حفیظ خان، کرنول کے میئر بی وائی رامیا، سابق رکن اسمبلی ایس وی موہن ریڈی اور دیگر نے شرکت



کی۔
بتایاجارہاہےکہ چیف منسٹر جگن موہن ریڈی کرنول پارلیمانی حلقے کے لئے وائی سی پی امیدوار کے طور پر امتیاز کے نام پر غور کر رہے ہیں۔اطلاعات ہیں جگن موہن ریڈی ضلع کے اہم لیڈروں، ارکان اسمبلی اور ضلع سطح کےقائدین سے امتیاز کی امیدواری کے تعلق سےتبادلہ خیال کر رہے ہیں۔ ایسا بھی کہاجارہا ہے کہ امتیاز کی امیدواری تقریباً طے ہے۔اطلاعات ہیں کہ آئی اے ایس آفیسرامتیاز کو جگن سے احکامات بھی مل چکےہیں۔اوران احکامات کے امتیاز نے اپنی ملازمت سے استعفیٰ دے دیا اور آج چیف منسٹر کے کیمپ آفس پہنچ کر وائی سی پی شامل ہوگئے اورچیف منسٹرجگن موہن ریڈی نے پارٹی میں پارٹی رومال اڑھاکر خیرمقدم کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.