: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بابری مسجد معاملہ میں وکیل اور اتر پردیش کے ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل، سینئر ایڈوکیٹ اور آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سکریٹری ظفریاب جیلانی کا آج صبح لکھنؤ میں انتقال ہو گیا،
ان کی عمر 73 سال تھی۔ جیلانی کے فرزندنظم ظفریاب نے بتایا کہ ان کے والد نے لکھنؤ کے نشاد اسپتال میں صبح تقریباً 11.50 بجے آخری سانس لی۔ وہ کافی عرصے سے خرابی صحت سے متاثرتھے۔ پسماندگان میں اہلیہ، دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے۔