سری نگر، 10 نومبر:- شمالی کشمیرکے ضلع باندی پورہ میں سلامتی دستوں نے آج تلاشی مہم شروی کی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر راشٹریہ
رائفلز ، سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور پولیس کی خصوصی ٹیم نے باندی پور ہ ضلع کے حاجن میں کچھ علاقوں میں مشترکہ تلاشی مہم شروع کی ۔
سلاتی دستوں نے علاقے سے باہر جانے والے سبھی راستوں کو سیل کردیا گیا ہے۔