: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد پولیس کمشنر سی وی آنند نے سی بی آر ٹی (کمپیوٹر پر مبنی بھرتی ٹیسٹ) امتحانی مراکز کے 500 گز کے اندر سی آر پی سی
کی دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کیا۔ حکم کے مطابق دفعہ 144 تمام امتحانی مراکز پر 3 جنوری کی صبح 6 بجے سے 4 جنوری کی صبح 6 بجے تک نافذ رہے گی۔ پولیس افسران، گارڈز اور دیگر کو کرفیو سے استثنیٰ دیا گیا ہے۔