نئی دہلی، 10 نومبر :- ملک کی بڑی مزدور تنظیموں نے بے روزگاری اور پبلک سیکٹر وں میں سرمایہ کشی اور حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کی مخالفت میں اپنے 12 نکاتی مطالبات کو لے کر پارلیمنٹ ہاؤس کے قریب آج دوسرے دن بھی دھرنا مظاہرہ جاری رکھا۔
style="text-align: right;">دھرنا میں ہریانہ، آندھرا پردیش، تلنگانہ،شمالی مدھیہ پردیش، گجرات، گوا، چھتیس گڑھ، آسام، میگھالیہ اور بہار کے کارکنوں نے حصہ لیا۔
یہ سب مزدور، تعمیرات، منریگا ، روایتی صنعتوں اور خوانچہ لگانے والوں وغیرہ سے متعلق ہیں۔