the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 12 اگست (یو این آئی) امریکہ میں مقیم شارٹ سیلر ہندن برگ ریسرچ اور ہندوستان کی مارکیٹ ریگولیٹری باڈی سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا (سیبی ) کی چیئرپرسن مادھوی بُوچ کے درمیان تنازع ختم ہوتا دکھائی نہیں دے رہا ہے، کیونکہ اب ہنڈنبرگ نے دعویٰ کیا ہے کہ بُوچ کے ردعمل میں کئی ایسے اعتراف شامل ہیں جو کئی سوالات



اٹھاتے ہیں۔
ہنڈ نبرگ نے ایکس کے اپنے رد عمل میں کہا، محترمہ بوچ کا جواب اب عوامی طور پر بر موڈا / ماریشس کے فنڈ ڈھانچے میں ان کی سرمایہ کاری کی تصدیق کرتا ہے، ساتھ ہی ونو د اڈانی کے مبینہ طور پر غبن کیے گئے فنڈز کی بھی تصدیق کرتا ہے۔ اس نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ یہ فنڈ ان کے شوہر کے بچپن کے دوست چلاتے تھے ، جو اس وقت اڈانی کے ڈائریکٹر تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.