: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 23 جولائی (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور سابق صدر راہل گاندھی نے 2024-25 کے بجٹ کو 'کرسی بچانے' کے لیے اتحادیوں کو خوش کرنے والا بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ کانگریس کے نیائے ایجنڈے کی کاپی کرنے کی ناکام کوشش کی گئی ہے مسٹر کھڑگے نے کہاکہ 'مودی حکومت کا یہ
'کاپی بجٹ' کانگریس کے انصاف کے ایجنڈے کو بھی صحیح طریقے سے نقل نہیں کر سکا۔
مودی حکومت کا بجٹ اپنے اتحادی شراکت داروں کو دھو کہ دینے کے لیے آدھی پکی ہوئی اریوڑی ' تقسیم کر رہا ہے ، تاکہ این ڈی اے کی حکومت بچ سکے۔ یہ ملک کی ترقی کا بجٹ نہیں ہے ، یہ مودی حکومت کو بچانے کا بجٹ ہے۔