: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3 نومبر (یو این آئی) حکومت کے مختلف احتیاطی اقدامات کے باوجود قومی دارالحکومت اور قومی راجدھانی خطہ میں ہوا کا معیار جمعہ کو 'شدید' زمرے میں درج کیا گیا اورمختلف مقامات پرہوا کے معیار کا انڈیکس (اے کیو آئی) 400 کو عبور کر گیا اس وجہ سے
دہلی کے تمام سرکاری پرائمری اسکول دو دن کے لیے بند کردیئے گئے ہیں مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ (سی پی سی بی) کے مطابق، لودھی روڈ علاقے میں اے کیو آئی 438 درج کیا گیا، جہانگیر پوری میں 491، آر کے پورم علاقے میں 486 اور آئی جی آئی ایئرپورٹ (ٹی3) کے ارد گرد 473 ریکارڈ کیا گیا۔