the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی/28ستمبر(ایجنسی) ہندوستان میں روٹی ، کپڑا، مکان صحت اور تعلیم کو انسان کی بنیادی ضرورتوں میں شامل کیا گیا ہے، ملک میں ضروتوں کو پانے کے لیے کسی بھی انسان کو کتنی جدوجہد کرنا پڑتا ہے، یہ بیان کرنے کے لیے آسام کے وشوناتھ ضلع کے بچوں کی روزمرہ کی زندگی کو دیکھا جاسکتا ہے، دراصل آسام کے وشوناتھ ضلع میں جان جوکھم میں ڈال کر تعلیم پانے کو مجبور ہورہے بچوں کی جو تصویر سامنے آئی ہے ، وہ نہ صرف حیران کرنے والی ہے، بلکہ ملک کی تعلیم کے نظام کو بھی کٹگھیرے میں کھڑا کرتی ہے، ضلع کے بچے ہر دن جان جھوکم میں ڈال کر اسکول جاتے ہیں، دراصل یہاں بچے ندی کو تیر کر اسکول جانے کے لیے مجبور ہے، بچے اپنے اپنے گھروں سے 
الومینیم کا بڑا برتن ساتھ لیے جاتے ہیں، اور اس میں بیٹھ کر ندی پارکر کے اسکول پہنچتے ہیں، الومینیم کے برتن میں بیٹھ کر ندی پار کرنے والے بچوں کی تعداد قریب 40 ہے، جو پرائیمری اسکول میں پڑھتے ہیں، ا س میں صرف ایک ہی استاد ہے، ان بچوں کو ندی پار کروانے میں اسکول کے اکلوتے ٹیچر مدد کرتے ہیں-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.