the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/3مارچ(ایجنسی) سپریم کورٹ نے درج فہرست ذات ،درج فہرت قبائل (ایس سی /ایس ٹی ) پر ہونے والی ظلم وزیادتی کی روک تھام سے متعلق قانون کے معاملہ میں اپنے 20مارچ کے حکم پر روک لگانے سے فی الحال انکارکردیاہے ۔



"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">جسٹس آدرش کمار گوئل اور جسٹس ادے امیش للت کی بنچ نے مرکزی حکومت کی نظر ثانی کی عرضی پر آج غورکرتے ہوئے سبھی فریقوں سے تحریری طورپر اپنا موقف رکھنے کی کہاہے ۔

عدالت اب اس معاملہ پر 10دن بعد سماعت کریگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.