نئی دہلی، 26 اکتوبر :- سپریم کورٹ نے آمدنی کے معلوم ذرائع سے جائیداد حاصل کرنے کے معاملے میں ہماچل پردیش کے وزیر اعلی ویربھدر سنگھ کی درخواست مسترد کردی ہے۔
right;">مسٹر سنگھ نے اس معاملے میں درج کردہ ایف آئی آر کی منسوخی کی درخواست کی تھی۔
جسٹس دیپک گپتا نے اپنے چیمبر میں 23 اکتوبر کو سماعت کرتے ہوئے درخواست مسترد کردی۔