: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/10جنوری(ایجنسی) 1984 کے سکھ مخالف فسادات سے متعلق 186 معاملوں کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔سپریم کورٹ نے آج کہا کہ خصوصی تحقیقاتی ٹیم کی طرف سے بند کئے گئے 186 معاملوں کی تحقیقات دوبارہ جائے گی۔سپریم کورٹ کا یہ
فیصلہ اس کی طرف سے قائم ایک کمیٹی کی سفارش کے بعد آیا۔
کمیٹی نے 241 بند معاملات میں سے 186 کو دوبارہ کھولنے اور اسے دوبارہ جانچ کرنے کی سفارش کی ہے۔اس کمیٹی میں، سپریم کورٹ کے دو سابق ججوں کو گزشتہ سال شامل کیا گیا تھا، جنہیں بند کئے گئے معاملے کے جواز کی جانچ کرنی تھی۔