the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 3جولائی :- سپریم کورٹ نے آج اسقاط حمل پر ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے ایک خاتون کو 26ہفتہ کا حمل اسقاط کرانے کی اجازت دے دی
مغربی بنگال کی ایک خاتون اور اس کے شوہر نے عدالت عظمی سے اسقاط حمل کی اجازت اس بنیاد پر مانگی تھی



کہ خاتون کے حمل میں پل رہا بچہ دل کی سنگین بیماری سے متاثر ہے جو خاتون کی صحت کے لئے بھی مہلک ثابت ہوسکتی ہے۔
جسٹس دیپک مشرا اور جسٹس اے ایم خانولکر کی بنچ نے معاملے کی سماعت کرتے ہوئے خاتون کو اسقاط حمل کی اجازت دے دی

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.