: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کرناٹک اسمبلی کے اسپیکر وشویشور ہیگڈے کاگیری نے پیر کے روز ہال میں ہندوتوا کے ساورکر کی تصویر کی نقاب کشائی کی جس پر اپوزیشن نے احتجاج
کیا۔ اسمبلی کے باہر رہنما کئی معروف شخصیات کے پوسٹر اٹھائے ہوئے نظر آئے۔ کانگریس کے سدارامیا نے کہا، ’’یہ کوئی احتجاج نہیں ہے، یہ ہمارا مطالبہ ہے کہ قومی لیڈروں اور سماجی اصلاح کاروں کی تصویریں (اسمبلی میں) لگائی جائیں۔‘‘