: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
قاہرہ، 15 اکتوبر (ذرائع) شہزادہ محمد بن سلمان منگل کے روز مصر کے سرکاری دورے پر قاہرہ پہنچے۔ ہوائی اڈے پر مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے ان کا استقبال کیا۔
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اپنے دورے کے دوران صدر السیسی سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے کی کشیدہ صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے۔