the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ریاض/8فروری(ایجنسی) خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ریاض کے مضافات میں منعقد کئے جانے والے 32 ویں قومی ثقافتی میلے " جنادریہ " کا افتتاح کیا۔ یہ سالانہ قومی میلہ 3 ہفتے جاری رہے گا۔

سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق قومی ثقافتی میلہ نیشنل گارڈ کے زیر انتظام منعقد کیا گیا ہے اور اس میلے کا مقصد سعودی تاریخ اور ورثے کے حوالے سے آگاہی پھیلانا ہے۔




18px;="" text-align:="" start;"="">اس سال اس میلے میں مہمان خصوصی کا درجہ بھارت کو حاصل ہے۔ اس سے قبل مہمان خصوصی میں ترکی، روس، فرانس، جاپان، جنوبی کوریا، چین اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں۔

افتتاحی تقریب کے موقع پر نیشنل گارڈ کے وزیر اورثقافتی میلے کے نگران اعلی شہزادہ خالد بن عبدالعزیز بن عیاف نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان اور دیگر مہمانوں کا استقبال کیا۔ اس موقع پر نیشنل گارڈ کے نائب وزیر او ر جنادریہ میلے کے انتظامی کمیٹی کے نائب نگران عبدالمحسن بن عبدالعزیز التویجری کے علاوہ دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.