the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ماسکو/7اکتوبر(ایجنسی) عرب ممالک کے بادشاہ، پرنس اور اس انکے بچے اپنی عالیشان طرزندگی کے لیے جانے جاتے ہیں. کوئی سونے کی کرسی پر بیٹھتا ہے تو کسی کی گاڑی ہی سونے کی ہوتی ہے. دنیا کی شاید ہی کوئی ایسی چیز ہو جو انکے پاس نہ ہو. انہیں لکژری لائف جینے کی ایسی عادت ہو جاتی ہے کہ اگر سکنڈ بھر کے لیے بھی انکے آرام میں زرا بھی خلل پڑجائے تو وہ پریشان ہو جاتے ہیں. ایسا ہی کچھ سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ساتھ ہواہے. دراصل،



بادشاہ سلمان نے چہارشنبہ کو تاریخی دورے کے لئے ماسکو پہنچے تھے. وہ اپنے نجی ہوائی جہاز کے دروازے پر آئے ہی تھے کہ انکے سامنے ایک 'بڑا' مسئلہ آگیا.

جہاز میں جو اسکیلٹر یعنی سیڑھی لگی تھی وہ کو عام سیڑھی نہیں بلکہ سونے کی بنی تھی. بادشاہ سیڑھی سے اترہی رہے تھے کہ بیچ راستے میں وہ بند ہوگئی. ہر وہ چیز جو چمکتی ہے وہ سنا ہو سکتی ہے لیکن وہ کام بھی کرے ایسا ضروری نہیں، تھوڑی دیر تک انتظار کے بعد اسکیلیڑ درست نہیں ہوسکا. انہیں پیدل ہی چلنا پڑا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.