the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ریاض، 22 اکتوبر (ایجنسی) سعودی عر ب نے اپنے شہری اور واشنگٹن پوسٹ کے لئے لکھنے والے کالم نگار جمال خاشقجی کی گمشدگی کے بارے میں تیسری مرتبہ اپنے بیان کو بدلتے ہوئے پیر کے دن کہا کہ "شرپسند عناصر" نے صحافی کو قتل کردیا اور یہ بہت بڑی غلطی ہے۔



text-align: start;">سعودی عرب نے جمعہ کو پہلی مرتبہ اعتراف کیا تھا کہ تفتیش کے دوران ہوئے جھگڑے میں خاشقجی مارے گئے اور اس سے پہلے وہ اس بات پر مصر تھا کہ صحافی اس کے قونصلیٹ سے باہر جاچکے تھے۔


وزیرخارجہ عادل الجبیر نے فاکس نیوز کوبتایا کہ مسٹر خاشقجی کا قتل " بہت بڑی غلطی" ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.