the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ریاض ، 9 فروری (ایجنسی) سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے کراؤن پرنس کا تعلق ہونے سے کے الزام مسترد کرتے ہوئے اسے بے بنیاد بتایا۔

سرکاری ذرائع نے ہفتے کو یہ بات بتائی۔ مسٹر جبیر نے خاشقجی کے قتل میں کراؤن پرنس کے مشتبہ کردار کے بارے میں اٹھائے ہوئے سوالات کے جواب میں یہ بات کہی۔ قابل ذکر ہے کہ اکتوبر 2018 میں ترکی کے استنبول میں واقع سعودی سفارت خانے جانے کے بعد مسٹر خاشقجی کا قتل کردیا گیا تھا۔ اس سلسلے میں کئی اعلی سعودی اہلکاروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس واقعہ کے بعد سعودی کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود نے انٹیلی جنس یونٹ کی تشکیل نو کرنے کا حکم دیا ہے۔ گزشتہ مہینے سعودی سرکاری وکیل نے اس قتل کے 11 مشتبہ افراد میں سے پانچ کو موت کی سزا سنانے اپیل کی تھی۔



style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
قبل اقزیں غیر معمولی قتلوں کے معاملوں کے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ایگنیس کیلمارڈ کے مطابق سعودی عرب کی حکومت کے حکام نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی منصوبہ بندی کی اور ترکی کی جانب سے اس سلسلے میں کی جا نے والی تحقیقات کو کمزور کرنے کام کیا۔ مسٹر کیلمارڈ نے جمعرات کو ایک بیان جاری کر یہ معلومات فراہم کی۔ اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ایگنیس کیلمارڈ نے کہا، "ترکی میں میرے مشن کے دوران جمع کئے گئے ثبوتوں میں بادی النظر یہ سامنے آیا ہے کہ مسٹر خاشقجی کا مکمل منصوبہ طریقے سے بے رحمانہ قتل کیا گیا تھا۔اس قتل کا منصوبہ سعودی عرب کے حکام نے بنایا تھا۔ مسٹر کیلمارڈ نے سعودی عرب پر ترکی کی جانب سے کی جا نے والی تحقیقات کو کمزور کرنے کا بھی الزام لگایا۔ انہوں نے بین الاقوامی برادری سے فوری طور پر اس پر توجہ دینے کی اپیل کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.