واشنگٹن،8دسمبر(رائٹر)امریکہ نے یقین ظاہر کیاہے کہ سعدی عرب یمن میں بند کئے گئے بندر گاہ کو کھولے جانے کی اجازت دے گا۔
امریکی صدر کے دفتر وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارا سینڈرس نے
نامہ نگاروں سے کہا،’’ہمیں امید ہے کہ یمن کے بند بندرگاہ کو کھولے جانے کے سلسلے میں سعودی عرب کی جانب سے کارروائی کی جائے گی۔
ہم اس سلسلے میں مزید معلومات فراہم ہونے پر میڈیا کو مطلع کریں گے۔