the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ریاض،24اگسٹ (ایجنسی) سعودی عرب کے محکمہ ڈاک نے رواں حج سیزن کے لیے خصوصی یاد گاری ٹکٹ جاری کیا ہے۔
مقامی نیوز ویب سائٹ کے مطابق حج کے یاد گاری ٹکٹ پر "حج ایک عبادت اور تہذیبی رویہ" کے الفاظ درج ہیں۔
یاد گاری ٹکٹ پر خانہ کعبہ



شریف کی تصویر کے ساتھ "لبیک الھم لبیک" کے الفاظ اور دائیں جانب سعودی عرب کا سلوگن پرنٹ کیے گئے ہیں۔

سعودی عرب کے ڈاک کارپوریشن کے چیئرمین ڈاکٹر اسامہ بن محمد صالح الطف نے بتایا کہ یاد گاری ٹکٹ کے اجراء کا مقصد اہم مواقع پر قومی مساعی کو نمایاں کرنا اور انہیں مربوط بنانا ہے۔ ڈاک ٹکٹ بھی مختلف ملکوں اور اقوام کے درمیان رابطے کا ایک ذریعہ ہے۔ ڈاک کے ٹکٹ سے آپ اپنا پیغام دوسری تہذیبوں اور اقوام تک وسیع پیمانے پر پہنچاتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.