: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد ، 6 مارچ (یو این آئی)سعودی عرب نے پاکستان میں 100 ملین ڈالر کے300 سے زائد منصوبوں پر سرمایہ کاری کا بڑا اعلان کردیا سعودی عرب کی پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری،
بےمثال دوستی میں ایک اور سنگ میل ہے سعودی عرب نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کااعلان کردیا، سعودی شہزادے فہد بن منصورالسعود نے سعودیہ پاکستان ٹیک ہاؤس اسلام آباد میں قائم کرنے کا اعلان کیا۔