the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
مکہ مکرمہ/17مئی(ایجنسی) مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام میں اس رمضان المبارک کے دوران میں پہلی مرتبہ زائرین کو منظم کرنے کے لیے ڈرونز کا استعمال کیا جائے گا۔

یہ بات مکہ کی عمرہ فورسز کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل محمد الاحمدی نے مقامی روزنامے المدینہ سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی ۔انھوں نے کہا کہ عام زائرین اور عازمین عمرہ کے ہجوم کے انتظام کے لیے وضع کردہ اس منصوبے میں سکیورٹی ، تنظیمی اور انسانی پہلو شامل ہیں ۔ جو زائرین اور عازمین عمرہ کسی قسم کی گڑ بڑ ظاہر کریں گے تو انھیں مسجد الحرام میں داخل ہونے کی اجازت



نہیں دی جائے گی اور یہ اقدام ان کے اور دوسروں کے تحفظ کے پیش نظر کیا جائے گا۔


میجر جنرل الاحمدی نے مزید بتایا ہے کہ زائرین یا عازمین عمرہ کو ان کے سامان سمیت الحرم پلازا میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔

مسجد الحرام میں لوگوں کی نقل وحرکت کی نگرانی کے لیے قریباً 2500 کیمرے نصب ہیں۔اس کے علاوہ ڈرونز اور سکیورٹی طیارے بھی فضا میں گردش کرتے نظر آئیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.