the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
برسلز/14جولائی(ایجنسی) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر Adel al-Jubeir نے کہا ہے کہ دنیا ایران کو کسی بھی صورت میں جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دے گی اور اس کو یہ بات تسلیم کرنی چاہیے۔

عادل الجبیر نے برسلز میں العربیہ کے سسٹر چینل الحدث سے گفتگو کرتے ہوئے کہا " اگر ایران اپنی جارحانہ پالیسیوں میں تبدیلی نہیں لاتا تو اس پر دباؤ اور اس کی عالمی تنہائی میں



مزید اضافہ ہوگا اور اس کو اس بات کا ادراک ہوجانا چاہیے"۔


انھوں نے سعودی عرب کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران سے جوہری سمجھوتے سے علاحدگی کے فیصلے کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

سعودی وزیر خارجہ نے جمعہ کو برسلز میں نیٹو کے ہیڈ کوارٹرز میں یورپی پارلیمان کے متعدد ارکان سے ملاقاتیں کی تھیں اور داعش مخالف بین الاقوامی اتحاد کے وزارتی اجلاس میں شرکت کی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.