the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ریاض/5فروری(ایجنسی) سعودی عرب کی وزارت محنت اور سماجی ترقی کی وزارت نے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے غیر ملکیوں کے 12 شعبوں میں روزگار پر پابندی لگا دی ہے۔ اب صرف سعودی شہری ہی ان شعبوں میں کام کرسکیں گے۔ سعودی میڈیا کے مطابق، محنت اور سماجی ترقی کے وزیر ڈاکٹر علی الغفیس نے گزشتہ ہفتے ایک ایسا حکم جاری کرتے ہوئے ان 12 شعبوں کا ذکر کیا ، جس میں غیر ملکی اب ملازمت نہیں کر پائیں گے۔

اس حکم کے پیچھے سعودی حکومت کی منشا سعودی شہریوں کو زیادہ سے زیادہ روزگار فراہم کرنا بتایا جا رہا ہے۔ یہ حکم ستمبر 2018 سے نافذ ہو گا۔ سعودی عرب کے اخبار سعودی گزٹ کے مطابق، وہ 12 شعبے جہاں غیر ملکی کام نہیں کر پائیں گے کچھ اس طرح سے ہیں۔

گھڑی کی دکان

چشمے کی دکان

میڈیکل اسٹور

الیکٹریکل اور الیکٹرانک دکانیں




start;"="">کار اسپیئر پارٹس


تعمیراتی مواد

کارپٹ

آٹو موبائل اور موٹر سائیکل کی دکانیں

ہوم فرنیچر اور ریڈی میڈ آفس مٹیریل

ریڈیمیڈ گارمنٹ

برتن کی دکان

کیک اور پیسٹری

وزارت کے ترجمان خالد ابا الخیل نے مقامی ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ یہ احکامات سیلز کی نوکریوں پر لاگو ہوں گے اور اسے لاگو کرنے کے لئے ایک کمیٹی قائم کی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.