نئی دہلی، 28 فروری (ایجنسی) ہندوستان اور پاکستان کے درمیان گزشتہ کچھ دنوں سے چل رہے تناؤ کے درمیان سعودی عر ب کے ہندوستان میں سفیر Dr Saud Mohammed Al-Sati
Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> ڈاکٹر سعود محمد الساطی نے آج یہاں وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ سعودی سفیر شام کو وزیراعظم سے ملنے ان کی رہائش گاہ پر گئے۔ سمجھا جاتا ہے کہ دونوں کے درمیان دوطرفہ مسائل کے ساتھ ساتھ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تناؤ پر بھی بات چیت ہوئی۔