the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

ریاض/8فروری(ایجنسی) ائیر انڈیا کا اسرائیل کے لئے براہ راست پروازیں شروع کرنے اور اس کے لئے سعودی عرب کے فضائی حدود کے استعمال کے لئے مملکت کی طرف سے اجازت دئیے جانے کی خبر کی سعودی عرب کی سول ایویشن اتھارٹی نے سختی سے تردید کی ہے۔ اتھارٹی نے واضح کر دیا ہے کہ ہندوستان اور اسرائیل کے درمیان براہ راست پروازوں کے لیے مملکت کی فضائی حدود کو قطعاً استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی گئی



ہے۔


سعودی عرب کے میڈیا اداروں عرب نیوز اور العربیہ نے سعودی عرب کی شہری ہوابازی کی اتھارٹی کے ترجمان کے حوالہ سے لکھا ہے کہ انہوں نے برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کی ایک رپورٹ کی سختی سے تردید کی ہے اور واضح کیا ہے کہ سعودی عرب کی کسی اتھارٹی نے ہندوستان کی قومی فضائی کمپنی ائیر انڈیا کی اسرائیل کے لیے پروازو ں کو اپنی فضائی حدود کو استعمال کرنے کی کوئی اجازت نہیں دی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.