: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد:ریاست میں برسراقتدار چیف منسٹرریونت ریڈی زیرقیادت کانگریس حکومت نامزد عہدوں کو پرکرنے کے اقدامات کررہی ہے۔اس سلسلے میں ریاستی حکومت نے کے سرینواس ریڈی کو تلنگانہ میڈیا اکیڈمی کا چیئرمین مقرر کرتے ہوئے احکامات جاری
کئےہیں۔احکامات جاری ہونے کے ساتھ ہی پریس اکیڈمی کے چیئرمین عہدے کو پایاجارہا تجسس ختم ہوگیاہے۔واضح رہے وہ اس سے قبل متحدہ آندھرا پردیش میں چندرا بابو حکومت کے دوران پریس اکیڈمی کے چیئرمین کے طور پر کام کر چکے ہیں۔ فی الحال وہ پرجاپکشم میگزین کے ایڈیٹر کے حیثیت سے کام کر رہے ہیں۔