چندی گڑھ، 16 جنوری (یو این آئی) ایک اہم واقعہ کے تحت ریت کانکنی الاٹمنٹ کو لے کر تنازعات میں گھرے پنجاب کے توانائی اور آبپاشی وزیر رانا گرجيت سنگھ نے اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا ہے۔
style="text-align: right;">
مسٹر سنگھ نے اپنا استعفی وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ کو بھیج دیا ہے جو اس پر کوئی حتمی فیصلہ کریں گے۔
ذرائع نے مسٹر سنگھ کے استعفی دینے کی تصدیق کی ہے۔