: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 10 جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے سے انکار کرنے والے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواستوں کو خارج کر دیا ہے جسٹس بی آر گوائی، سوریہ کانت، بی وی ناگرتنا، پی ایس نرسمہا اور دیپانکر دتہ کی
آئینی بنچ نے یہ کہتے ہوئے کہ انہیں اپنے سابقہ فیصلے میں ریکارڈ پر کوئی غلطی نظر نہیں آئی، نظرثانی کرنے سے انکار کردیا درخواستوں میں سپریم کورٹ کی ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے سے انکار کرنے والے 17 اکتوبر 2023 کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔