the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 25 دسمبر (یو این آئی) صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ كووند اور وزیراعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی سمادھی 'سدیو اٹل' کو آج قوم کے نام وقف کیا۔

مسٹر كووند اور مسٹر مودی نے آنجہانی سابق وزیراعظم کی سمادھی، ان کے 95 ویں یوم پیدائش کے موقع پر ملک کے عوام کو وقف کی۔ اس موقع پر سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ، نائب صدر ایم وینکیا



نائیڈ، لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن، بھارتیہ جنتا پارٹی صدر امت شاہ اور کئی معزز شخصیات موجود تھیں۔ اس موقع پر خصوصی دعائیہ تقریب کا اہتمام بھی کیا گیا۔

تین بار ملک کے وزیر اعظم رہےآنجہانی اٹل بہاری واجپئی کا انتقال اس سال 16 اگست کو آل انڈیا انسٹیٹیوٹ (ایمس) میں ہوا تھا۔
تقریباً ڈیڑھ ایکڑ پر محیط 'سدیو اٹل' یادگار اٹل میموری ٹرسٹ سوسائٹی نے تعمیر کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.