the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لکھنؤ، 15 فروری (یواین آئی) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ سے نکالے گئے مولانا سلمان ندوی پر روحانی گرو شری شری روی شنکر کے قریبی رہے امرناتھ مشرا نے ایودھیا معاملہ کو لے کر رشوت مانگنے کا سنگین الزام لگایا ہے۔
مسٹر مشرا کے مطابق



مسٹر ندوی نے راجیہ سبھا کی رکنیت، دو سو ایکڑاراضی اور کروڑوں روپے کی مانگ کی تھی۔

دوسری طرف، مسٹر ندوی نے مسٹر مشرا کے الزامات کو بے بنیاد اور مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان پر سازشاً الزام لگائے جا رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.