the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
جے پور 7 اپریل [یو این آئی]بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو 1998 کے سیاہ ہرن کے شکار کیس میں جودھپور کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے آج ضمانت پر رہا کرنے کاحکم جاری کر دیا۔

سلمان خان [52]سے فلم ہم ساتھ ساتھ ہیں کی



عکس بندی کے دوران راجستھان میں جودھ پور کے قریب کنکنی گاوں میں اس جرم کا ارتکاب ہوا تھا۔

کورٹ نے ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئےسلمان خان کو پچیس پچیس ہزار روپے کے دو مچلکے عدالت میں جمع کرانے کا حکم دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.