: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آج کل حیدرآباد میں تقریبن لوگ اپارٹمنٹ فلیٹس میں رہ رہے ہیں، اور اگر کسی کا انتقال ہوتا ہے تو میت کوغسل دینے میں کافی مشکلات کا سامنہ کرنا پڑتا ہے۔ اسی کو مد نظر رکھتے ہوئے حیدرآباد میں صفا بیت المال نے ایک
بہترین کام انجام دیا اور ایک بڑی وین کو موبائل غسل وین کے نام سے طیار کیا جس میں تمام غسل دینے کی سہولیات موجود ہے۔ صفا بیت المال کی جانب سے یہ سہولت مفت فراہم کی جا رہی ہے، کفن بھی مفت دیا جارہا ہے اور ماہرغسال کی خدمت بھی کامل مفت ہے۔