the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،14نومبر(یو این آئی) وشوہندوپریشد(ای ایچ پی) نے سبری مالا مقدمے کو ایک بڑی بینچ کے حوالے کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے سےمتعلق امید ظاہر کی کہ عدالت کی بڑی بینچ اس حقیقت پر بھی غوروخوض کرے گی کہ اس مخصوص مندر کی منفردروایت جنسی تعصب نہیں ہے اورمذہب کی داخلی امور میں دخل اندازی نہیں



کرے گی۔
وی ایچ پی ملند پرانڈے نے کہا کہ ہندومذہب کسی بھی طرح کے جنسی تعصب میں یقین نہیں رکھتا ہے۔ سبری مالا کی روایت کسی بھی طرح کے جنسی تعصب میں یقین نہیں کرتا ہے۔ سبری مالا کی روایت کسی بھی طرح کی جنسی تعصب سے متعلق معاملہ نہیں ہے بلکہ حقیقی معنوں میں یہ منفرد مندر کی مخصوص روایت سے متعلق ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.