the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
 ڈبلن/16نومبر(ایجنسی) آئر لینڈ میں انڈرویرس کے ساتھ ایک انوکھا مظاہرہ چل رہا ہے۔ وہاں کی خواتین سوشل میڈیا پر اپنے underwear انڈرویر پوسٹ کررہی ہیں۔ اور ملک بھر میں ریالیوں منعقد کررہی ہیں۔ ملک بھر کی خواتین کی اور سے کیا جارہا انوکھا احتجاج اب بحث بن گیا ہے.

دراصل، خواتین کا یہ مظاہرہ جنوب مغرب آئر لینڈ کے کارک شہر میں عصمت دری کے کیس سے متعلق ہے، جس میں متاثرہ کے وکیل نے عدالت سے کہا تھا کہ 17 سال کی شکایت کنندہ ایک انڈرویر پہنی ہوئی تھی ۔ وکیل نے اپنے موکیل کے بچاو کرتے ہوئے بتایا کہ عصمت ریزی کی اس واقع کے پچھے خاتون کا انڈرویر ذمہ دار ہے کیونکہ انڈرویر کودیکھنے کے بعد ملزم نے اس کے ساتھ اس واقع کو انجام دیا.

وکیل کی اس بات کے مخالفت میں ایئر لینڈ کی ایک خاتون رکن پارلیمنٹ نے پارلیمنٹ میں انڈرویر لیکر آگئی۔ خاتون رہنما Ruth Coppinger نے پارلیمنٹ میں انڈرویر دیکھاتے ہوئے کہا۔ یہاں اسے دیکھنا شرمناک ہوسکتا ہے لیکن آپ کو سوچنا ہوگا کہ جب ایک خاتون کے انڈرویر کو عدالت میں دیکھایا گیا تو اسے کیسا لگا ہوگا۔ لوگوں کو سب سے زیادہ خراب ملزم کے وکیل سے اس تبصرے پر تھا جس میں انہوں نے لڑکی کے انڈرویر میں Lace لگے ہونے کو اس کے بد کردار ہونے کا ثبوت مان لیا.

I hear cameras cut away from me when I displayed this underwear in #Dáil. In courts victims can have their underwear passed around as evidence and it's within the rules, hence need to display in Dáil. Join protests tomorrow. In Dublin it's at Spire, 1pm.#dubw#ThisIsNotConsent 

background-color: transparent; color: rgb(51, 122, 183); text-decoration-line: none; transition: all 0.4s ease 0s;">pic.twitter.com/DvtaJL61qR

— Ruth Coppinger TD (@RuthCoppingerTD) November 13, 2018


Counsel for man acquitted of rape suggested jurors should reflect on underwear worn by the 17yo complainant. Following this wholly unacceptable comment, we are calling on our followers to post a picture of their thongs/knickers to support her with the hashtag #ThisIsNotConsent pic.twitter.com/ZkVU0GVAIN

— I Believe Her - Ireland (@ibelieveher_ire) November 10, 2018

PunjabKesari


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.