the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
واشنگٹن، 5 مارچ (رائٹر) امریکہ نے روس پر شام کے مشرقی غوطہ علاقے میں شہریوں کے قتل کرنے کا سنگین الزام لگاتے ہوئے کہا روس کے فوجی طیاروں نے 24 سے 28 فروری کے درمیان روزانہ دمشق اور مشرقی غوطہ میں کم از کم 20 بار بموں کی بارش کی۔



right;">وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ "روس نے امریکی جنگ بندی کی شرائط کو پوری طرح نظر انداز کیا اور دہشت گردی مخالف مہمات کی آڑ میں معصوم شہریوں کو مارا۔
روسي طیاروں نے پرواز کرنے کے لئے شمال مغربی شام میں همائی ميم فوجی ہوائی اڈے کابھی استعمال کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.