the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی


گاندھی نگر، 31 اکتوبر:- سردار بھائی پٹیل کے یوم پیدائش کے موقع پر آج گجرات کی راجدھانی گاندھی نگر اور سب سے بڑے شہر احمد آباد سمیت سبھی اضلاع، شہروں اور قصبوں میں رن فار یونٹی کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر وزیراعلی وجے روپانی نے راجدھانی گاندھی



نگر میں سردار پٹیل کی تصویرپر گلہائے عقیدت پیش کرنے کے بعد انہیں ملک کو متحد کرنے والی شخصیت کے طو رپر یاد کیا۔
حالانکہ انہوں نے کانگریس پر آنجہانی پٹیل کو نظرانداز کرنے کا بھی الزام لگایا اور کہا کہ اگر کانگریس نے انہیں وزیراعظم بننے دیا ہوتا تو آج ملک کو درپیش کئی مسائل ہوتے ہی نہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.