5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
راجستھان میں جمعرات کو سابق پی ایم اٹل بہاری واجپئی کی موت کی اطلاع سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔جئے پور ،جودھپور سمیت ملک بھر میں لوگوں نے وہاٹس ایپ گروپ پر بغیر اس تصدیق کئے یہ اطلاع سچ یا جھوٹ ،خراج عقیدت تک دے دیا۔حالانکہ دیر رات تک اس اطلاع کی تصدیق نہی ہو سکی ۔وہیں کچھ لوگ سوشل میڈیا پر اسے فیک بھی بتاتے نظر آئے۔
46, 46); line-height: 24px; font-family: "Ali Nastaliq", arial, sans-serif; text-align: right; background-color: rgb(255, 255, 255);">بتادیں کی ستمبر 2015 میں بھی اس طرح کی افواہ اڑی تھی اور اڈیشہ کے بالاسور ضلع کے ایک پرائمری اسکول میں خراج عقیدت اجلاس تک کا انعقاد کر دیا گیا تھا۔واجپئی کو خراج کے بعد اسکول کی چھٹی بھی کر دی گئی تھی۔جب موت کی خبر جھوٹی نکلی تو ضلع کلیکٹر نے اسکول پرنسپل کو معطل کر دیا تھا۔