the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 09 نومبر (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے کہا کہ حق اطلاعات قانون کا بنیادی مقصد شہریوں کو حقیقی معنوں میں بااختیار بنانا، شفافیت لانا، بدعنوانی سے پاک نظام کی تشکیل اور جمہوریت میں اہل وطن کےکردار کو مضبوط بنانا ہے  مسٹر برلا بدھ کو



یہاں وگیان بھون میں سنٹرل انفارمیشن کمیشن کی طرف سے منعقدہ سالانہ کانفرنس میں "آزادی کا امرت مہوتسو: آر ٹی آئی کے ذریعے شہری مرکزی حکومت" کے عنوان پر بول رہے تھے انہوں نے کہا کہ آر ٹی آئی کے موثر استعمال سے ترقی یافتہ اور بدعنوانی سے پاک ہندوستان کی تعمیر میں مدد ملے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.