: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 11 جنوری (یو این آئی) آل انڈیا مجلس اتحادالمسلیمن کے صدر اسدالدین اویسی نے بدھ کو کہا کہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کا نظریہ ملک کے مستقبل کے لیے خطرہ ہے- راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے
سربراہ موہن بھاگوت کی جانب سے آر ایس ایس سے وابستہ میگزین آرگنائزراور پنچ جینہ کودیے گئے انٹرویو کا جواب دیتے ہوئے مسٹر اویسی نے کہا کہ ملک کے لوگ جتنی جلدی اصل داخلی دشمنوں کی شناخت کرلیں گے اتنا ہی بہتر ہوگا-