the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 20 دسمبر (ایجنسی) رافیل معاملے کی جانچ مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) سے کرانے کی اپوزیشن کی مانگ اور کاویری پر ڈیم کی تعمیر کئے جانے کی مخالفت میں اناڈی ایم کے اور ڈی ایم کے ارکان کے ہنگامے کی وجہ سے آج بھی راجیہ سبھا کی کارروائی دن بھر کے لئے اور مسلسل ساتویں دن راجیہ سبھا میں کوئی کام کاج نہیں ہوسکا۔

صبح مختلف وزارتوں کے کاغذات، رپورٹ اور وزراء کے بیان ایوان کے ٹیبل پر رکھے جانے کے بعد چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے ایوان کو مطلع کیا کہ گذشتہ دنوں کانگریس کے ڈپٹی لیڈر آنند شرما نے ضابطہ کا سوال اٹھاتے ہوئے کہا تھا کہ پارلیمانی امور کے وزیر مملکت وجے گوئل نے لوک سبھا میں،



کانگریس کے رکن راہل گاندھی کو رافیل کے معاملے میں معافی مانگنے بات کہی تھی، لیکن ایوان کے ریکارڈ کو دیکھنے کے بعد پتہ چلا کہ مسٹر گوئل نے ایسی بات نہیں کہی تھی، لہذا، مسٹر شرما نے مسٹر گویل کے خلاف خصوصی مراعات کا نوٹس دیا تھا وہ منسوخ کیا جاتا ہے ۔


مسٹر شرما نے فورہ طور پر اپنی غلطی تسلیم کرلی ہے لیکن انہوں نے اپنی صفائی میں کہا کہ شورو غل میں انہیں صحیح طریقے سے سنائی دیا کیونکہ سیٹ میں لگے مائک سے ایسی ہی سنائی دی تھی۔ انہوں نے کہا کہ حزب اقتدار کے رکن کے ہاتھ میں تختياں لئے تھے جس پر مسٹر گاندھی سے راہل معاملے میں معافی مانگنے کی بات لکھی گئی تھی اور وہ ایسی باتیں کہہ بھی رہے تھے اس لیے انہیں صاف صاف سنائی نہیں دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.