: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جے پور- ممبئی ٹرین کے اندر چار لوگوں کو گولی مار کر ہلاک کرنے کے الزام میں گرفتار آر پی ایف جوان چیتن سنگھ نے پولیس کو بتایا کہ جب یہ واقعہ ہوا تو وہ اپنے ہوش میں
نہیں تھا۔ اس نے پولیس کو بتایا، "واقعے کے بعد، میں نے اپنی بیوی کو فون کیا کہ کچھ غلط ہوا ہے۔" تاہم، پولیس نے ان کے دعووں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ جب مقدمہ چل رہا ہے تو وہ عدالت میں خود کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے۔