the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی 21ستمبر(ایجنسی) مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے آج کہاکہ ہندستان میں میانمار سے آئے روہنگیا پناہ گزیں نہیں بلکہ غیرقانونی طورپر ملک میں مقیم ہیں۔
مسٹر سنگھ نے قومی انسانی حقوق کمیشن کے



ذریعہ منعقدہ ایک کانفرنس میں کہاکہ روہنگیا ہندستان میں غیرقانونی طورپر مقیم ہیں اور انہوں نے پناہ کے لئے درخواست نہیں دی ہے۔
انہوں نے حیرت کا اظہار کیاکہ جب کہ میانمار انہیں واپس لینے کو تیا ر ہے تو ہندستان میں کچھ لوگ انہیں واپس بھیجنے کی مخالفت کیوں کررہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.