5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
لکھنؤ : اترپردیش میں لکھنؤ کے مڈیاوں علاقے میں شرپسند عناصر نے ایک قبرسان کی دیوار کو نقصان پہنچایا ہے۔پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ مڈیاواں علاقے میں کل رات تقریباً دس بجے فیض اللہ گنج وارڈ نمبر دو میں چند شرپسند عناصر نے قبرستان کی دیوار توڑ دی۔ اطلاع ملنے پر ضلع انتظامیہ نے منہدم
دیوار کو رات میں ہی مرمت کرادی۔
انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں بیس نامعلوم افراد کے خلاف معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔اور پولیس مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ کررہی ہے۔