the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 3 فروری' جماعت اسلامی ہند نے کاس گنج میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادکو اترپردیش حکومت کی ناکامی کا مظہر قرار دیتے ہوئے پورے واقعہ کی سپریم کورٹ کے ذریعہ انکوائری کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

جماعت اسلامی کے امیر مولانا سید جلال الدین عمری نے آج یہاں نامہ



نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ’’ ترنگا ریلی کے نام پر کچھ سماج دشمن عناصر نے بھڑکاو نعرے لگائے اور گالی گلوج کی جس کی وجہ سے فساد شروع ہوا۔
مقامی پولیس اس فساد کو بڑی آسانی سے قابو کرسکتی تھی لیکن کچھ ایسی طاقتوں کے آگے پولیس لاچار ہوگئی جو ملک میں امن نہیں چاہتے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.