: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 02 دسمبر (یو این آئی) صدر جمہوریہ در و پدی مرمو نے ریونیو سروس کے افسران کو ملک کی اقتصادی سرحدوں کا محافظ قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں ہمیشہ ایمانداری اور لگن کے ساتھ کام کرنا ہو گا کیونکہ دوسرے ممالک کے ساتھ تجارت کو آسان بنانے کے معاہدوں میں بھی ان کا اہم کردار ہو گا
محترمہ مرمونے پیر کو یہاں راشٹرپتی بھون میں انڈین ریونیو سروس ( کسٹم اور بالواسطہ ٹیکس) کے ٹرینی افسران سے ملاقات کی ریونیو افسروں سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ انڈین ریونیو سروس کسٹم اور بالواسطہ ٹیکس) ہماری معیشت کو مشترکہ ٹیکس نظام اور مشتر کہ انتظامی اقدار کے ذریعے جوڑتی ہے۔