the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لاہور / اسلام آباد/6جون(ایجنسی) پاکستان کی سیاست میں مبینہ مداخلت کو لے کر فوج پر تنقید کرنے والی صحافی اور سماجی کارکن گل بخاری کو چند گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد بدھ کو علی الصبح رہا کر دیا گیا۔ یہ اطلاع ان کے خاندان کے لوگوں اور ساتھیوں نے دی۔ گل بخاری کے پاس پاکستان اور برطانیہ کی دوہری شہریت ہے اور انہوں نے سوشل میڈیا میں 25 جولائی



کو ہونے والے جنرل الیکشن میں مداخلت کو لے کر پاکستانی فوج پر تنقید کی تھی۔

انہوں نے پاکستان مسلم لیگ-نواز (پی ایم ایل-این) کے بانی نواز شریف کا بھی دفاع کیا جن کا فوج کے ساتھ تصادم ہے۔ محترمہ بخاری کے شوہر علی نادر بخاری نے بتایا کہ وہ منگل کی شام وقت نیوز کے لیٹ نائٹ پروگرام کو ریکارڈ کرا کر گھر آ رہی تھیں۔ اسی دوران لاہور چھاؤنی کے علاقے میں ان کی گاڑی کو روک لیا گیا اور انہیں حراست میں لے لیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.