the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سری نگر، 9 دسمبر :- جموں و کشمیر میں سری نگر کے پرانے علاقے اور شہر خاص میں ایک دن کی پابندی کے بعد آ ج نرمی کی گئی۔

امریکہ کے ذریعہ یروشلم کو اسرائیل کی راجدھانی کو منظوری دینے کے فیصلے کے بعد علیحدگی پسندوں کی جانب سے مظاہرہ کرنے کے اندیشہ کے



مدنظر قانون و انتظام بنائے رکھنے کے لئے احتیاطاً سری نگر کے پرانے علاقے اور شہر خاص میں پابندی لگائی تھی ۔

حریت کے اعتدال پسند گروپ کے چیف میر واعظ مولوی عمر فاروق کا گڑھ مانے جانے والے تاریخی جامع مسجد کے سبھی دروازوں کو بندرکھا گیا جسے آج کھول دیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.